مؤذن کی پکار

اشاعت: 11-02-2026
شیئر کریں (صدقہ جاریہ):
moazzin ki pukar hadith aur quran ki roshni mein, azan ka jawab aur namaz ki ahmiyat ki rehnumai

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مؤذن کی پکار (قرآن احادیث کی روشنی میں)

” حضرت عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا
جب مؤذن کہے اللہ اکبر ، اللہ اکبر ، اور (اس کے جواب میں)
تم میں سے کوئی کہے اللہ اکبر ، اللہ اکبر ،
پھر مؤذن کہے اشھد ان لا الہ الا اللہ اور وہ جواب دینے والا بھی (اسکے جواب میں)کہےاشھد ان لا الہ الا اللہ ،

پھر مؤذن کہے اشھد ان محمد رسول اللہ اور جواب دینے والا بھی کہے,اشھد ان محمد رسول اللہ ،

پھر مؤذن کہے حی علی الصلوۃ اور جواب دینے والا کہے لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ ،

پھر مؤذن کہے حی علی الفلاح ، اور جواب دینے والا کہےلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ ، ،

پھر مؤذن کہے اللہ اکبر ، اللہ اکبر اور جواب دینے والا بھی کہے اللہ اکبر ، اللہ اکبر ،

پھر مؤذن کہے لا الہ الا اللہ اور جواب دینے والا بھی کہے لا الہ الا اللہ ،

اور یہ کہنا دل سے ہو تو وہ جنت میں جائے گا “۔ (صحیح مسلم)

”اور اس دن سے ڈرو جب کوئی کسی کی جگہ کسی طرح کام نہ آئے گا، نہ اس سے معاوضہ قبول کیا جائے گا نہ اسے سفارش نفع دے گی اور نہ انہیں مدد ملے گی“۔ (البقرہ ۔ ۱۲۳)

 

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

The Call of the Mu’adhdhin (In the Light of the Qur’an and Hadith)

It is narrated from ‘Umar رضي الله عنه that the Messenger of Allah said:

“When the Mu’adhdhin says:
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ
and one of you responds:
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ

then the Mu’adhdhin says:
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
and he responds:
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ

then the Mu’adhdhin says:
أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللّٰهِ
and he responds:
أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللّٰهِ

then the Mu’adhdhin says:
حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ
and he responds:
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

then the Mu’adhdhin says:
حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ
and he responds:
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

then the Mu’adhdhin says:
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ
and he responds:
اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ

then the Mu’adhdhin says:
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
and he responds:
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ

and says this sincerely from the heart, he will enter Jannah (Paradise).”
(صحیح مسلم)


 

Allah Ta‘ala says:

“وَاتَّقُوا يَوْمًا لَّا تَجْزِي نَفْسٌ عَن نَّفْسٍ شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا تَنفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ”
(البقرہ ۔ ۱۲۳)

“And fear a Day when no soul will avail another in the least, no compensation will be accepted from it, no intercession will benefit it, and they will not be helped.”